Saturday 9 September 2023

 صدقہ جاریہ

کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !        

                                                       اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔  گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔

 ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔  طریقے یہ ہیں: -

 1_  پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔  کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔

 2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔  اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔  کینسر ختم ہو جائے گا۔

 میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔

 3۔  روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔

 شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔  کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔  تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔

 نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔  گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔

 انہوں نے سب کو  جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو  پھیلانےکی درخواست کی۔

  انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔  اب آپ اپنا کام  کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں!                                                    کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر  ہیں بلکہ ایک مسیحا بھی  ہیں!

Friday 8 September 2023

 السلام عليكم،


ماہرِ نفسیات کی نگاہ سے!!!


کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سنا یا پڑھا ہے؟


آپ اس کو سن کر تو دیکھیں،

پڑھ کر تو دیکھیں،

آپ کے دل کی تنگی تحلیل ہوگی.


اس سورۃ کو anxiety ،depression کی دوا بھی کہا جاتا ہے.


اللّٰہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں.


وَالضُّحٰى (1)

دن کی روشنی کی قسم ہے.


وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)

اور رات کی جب وہ چھا جائے.


اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں.


زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے.

کبھی روشن، کبھی تاریک.


تو پتہ چلا دونوں ہی بُرے نہیں ہوتے ہیں.

دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں.


جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے.


بات یہ ہے آپ کو یقین ہونا چاہیئے.

کیا یقین ہونا چاہیئے؟... کہ کچھ بھی ہو.


مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)

آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار (ناراض) ہوا ہے.


ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار (ناراض) ہوگا.


ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا


جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہوں، آپ کا رب نہیں چھوڑے گا.


ہر محبت بیزار (ناراض) ہوسکتی ہے، پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍


کتنی پیاری تسلی ہے ناں ... اللّٰہ ہمیشہ ساتھ ہیں.


جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں، ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے، ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے، دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھیں


وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)

اور البتہ آخرت آپ کیلئے دنیا سے بہتر ہے.


اصل چیز تو آخرت ہے.

دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے.


آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں؟

آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو، آپ اللّٰہ کیلئے کوشش کریں اللّٰہ پاک تسلی دیتے ہیں.


وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)

اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے.


کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگئی، کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی.


یاد رکھیں! اللّٰہ آپ کے ساتھ ہیں وہ آپ کو بھولے گا نہیں.

تو پھر کیا غم؟ پھر کیا پریشانی؟


لوگوں کی بیزاریت (ناراضگی) پر پریشان نہ ہو آپ مسلمان ہیں آپ کے پاس اعزاز ہے آپ کا رب آپ سے بیزار (ناراض) نہیں ہے.

 منفی سوچوں کو دماغ میں آنے سے روکنا تو ہے ہی مگر جو آچکی ہوں انہیں کچرے میں پھینکنا بھی ضروری ہے ورنہ بدبو پورے دل و دماغ میں پھیلنے لگتی ہے.


چند دن پہلے کمپیوٹر کی میموری کم ہوئی تو الا بلا جو بھی تھا ٹریش میں پھینکا اور ٹریش بھی خالی کیا کیونکہ وہ بھی میموری پر بوجھ تھا. 


تو جو لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ:

"معاف تو کر دیں مگر بھولیں کیسے؟"


دو چیزیں ہیں:

١. دل کے راستے میں چیک پوسٹ لگائیں. غیر متعلقہ خیالات (جیلیسی، وسوسے وغیرہ) کو باہر چیک پوسٹ سے ہی واپس بھیج دیں. جو خیالات بے خیالی میں آ گئے ہیں انہیں ٹریش میں پھینکیں اور ٹریش کو بھی خالی کر دیں. اگر ایسا نہیں کریں گے تو، "گھر کے کچرے کی مثال سے سمجھیں یا کمپیوٹر کے ٹریش کین سے، بات ایک ہی ہے، میموری پر بوجھ بھی اور بدبو بھی."


٢. یہ بات ذہن میں رکھیں کہ جس سبق کو جتنا دہرایا جاتا ہے وہ اتنا ہی پکا یاد ہوتا ہے اور دیر تک یاد رہتا ہے. اس بات کو ایک بار کہیں لکھ کر یا بول کر اپنا دلی و دماغ ٹریش خالی کر دیں اور اس کے بعد اس کو گندہ ہونے سے بچائیں. کیونک بار بار اَن چاہے لوگوں سے جڑے اَن چاہے واقعات کا تذکرہ کرتے رہنے سے وہ سبق کی طرح یاد ہوجاتے ہیں؛ نتیجہ، بوجھ اور بدبو.


دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے. اور ہمارا دلی و دماغ بوجھ اتاد پھینکنے میں ہماری مدد فرمائے. آمین یا رب العالمین 🤲

Saturday 2 September 2023

 10 Rules that will Change Your Life.


1. Take Responsibility: Take responsibility of your life and the decisions you make. Take charge of your life, you have the power to make changes.


2. Develop Self-Discipline: Self-discipline is the key to success. Develop good habits and routines that will help you achieve your goals. Every greatness has a system that creates it. 


3. Set Clear Goals: Decide what you want to achieve in life and set clear goals for yourself. This will help you stay focused and motivated.


4. Take Action: You must take actions towards achieving your goals every day, no matter how small the steps are.


5. Learn from Failure: Failure is a part of the learning process. Embrace it, learn from it, and use it to improve yourself.


6. Practice Gratitude: Be grateful for what you have in life. This will help you focus on the positive and appreciate the good things in life.


7. Surround Yourself with Positive People: Surround yourself with people who inspire and motivate you. This will help you stay positive and focused on your goals. Iron sharpens iron. 


8. Be Persistent: Don't give up on your goals, even if things get tough. Stay persistent and keep working towards them.


9. Take Care of Yourself: Take care of your physical, mental, and emotional health. This will help you be at your best and achieve your goals.


10. Keep Learning: Keep learning and growing every day. Read books, take courses, and learn new skills that will help you achieve your goals.


my timeline post will be extremely helpful to you,

Friday 1 September 2023








 

 














1.9.23

 ‏چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا کہ ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مسلم اسکالرز کے پاس اس معصومانہ سوال کا کوئی جواب نہیں تھا.


مجھے چند دن قبل ایک دوست نے یہ احکامات ’’فارورڈ‘‘ کر دیے‘ میں نے پڑھے اور میں بڑی دیر تک اپنے آپ سے پوچھتا رہا ’’ہمارے رب نے ہمیں قرآن مجید کے ذریعے یہ احکامات دے رکھے ہیں‘ ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر پورا اترتے ہیں‘‘ میں یہ احکامات سو نمبر کا پرچہ سمجھ کرترجمہ کر رہا ہوں اور میں یہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں‘ آپ پہلے یہ پرچہ حل کریں‘ پھر خود اس کی مارکنگ کریں‘ پھر اپنے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ کریں اور آخر میں یہ سوچیں ہم قیامت کے دن کیا منہ لے کر اپنے رب کے سامنے پیش ہوں گے‘ آپ کا یہ جواب فیصلہ کرے گا ہم کتنے مسلمان ہیں۔


اللہ تعالیٰ نے فرمایا!

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو

2 غصے کو قابو میں رکھو

3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘

4 تکبر نہ کرو‘

5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو

6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘

7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو

8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘

9 والدین کی خدمت کیا کرو‘

10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘

11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘

12 حساب لکھ لیا کرو‘

13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘

14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘

15 سود نہ کھاؤ‘

16 رشوت نہ لو‘

17 وعدہ نہ توڑو‘

18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘

19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘

20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘

21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘

22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو

23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں,

24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘

25یتیموں کی حفاظت کرو‘

26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو,

27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘

28 بدگمانی سے بچو‘

29 غیبت نہ کرو‘

30 جاسوسی نہ کرو‘

31 خیرات کیا کرو‘

32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘

33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘

34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘

35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘

36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘

37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘

38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘

39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘

40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘

41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘

42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘

43 مذہب میں کوئی سختی نہیں

44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘

45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘

46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘

47 جنسی بدکاری سے بچو‘

48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو,

49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘

50 نفاق سے بچو‘

51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘

52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے,

53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو

54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘

55 بخیل نہ بنو‘

56 حسد نہ کرو,

57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘

58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘

59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘

60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘

61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘

62 صحیح راستے پر رہو‘

63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘

64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘

65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘

66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘

67 جواء نہ کھیلو‘

68 ہیرا پھیری نہ کرو‘

69 چغلی نہ کھاؤ،

70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘

71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘

72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘

73 طہارت قائم رکھو‘

74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘

75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘

76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘

77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘

78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘

79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘

80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘

81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘

82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘

83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘

84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘

85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو,

86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘

87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو‘

88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘

‏89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں‘

90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے‘

91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘

92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘

93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘

94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘

95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘

96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘

97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘

98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘

99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے

100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔


اللہ تعالیٰ کے یہ سو احکامات حقوق العباد ہیں‘ ہم جب تک سو نمبروں کے اس پرچے میں پاس نہیں ہوتے ہم اس وقت تک مسلمان ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اللہ کا قرب حاصل کر سکتے ہیں خواہ ہم پوری زندگی سجدے میں گزار دیں یا پھر خانہ کعبہ کی چوکھٹ پر جان دے دیں‘ آپ یہ پرچہ حل کریں‘ مارکنگ کریں اور اپنے گریڈز کا فیصلہ خود کر لیں۔

منقول

 صدقہ جاریہ کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !                                                                اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، م...